معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 60435
جواب نمبر: 60435
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1211-1216/L=10/1436-U مذکورہ بالا صورت میں جب کہ آپ نے فون پر زبانی تین مرتبہ سے زائد طلاق دیدی ہے تو تین طلاق بیوی پر واقع ہوگئی اور وہ مغلظہ بائنہ ہوکر آپ پر حرام ہوگئی، لڑکی والوں کی بات درست نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند