• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 602341

    عنوان:

    طلاق کی کتنی قسمیں ہیں؟ اور کیا حکم ہے ؟ اجمالاً وضاحت فرمائیں۔

    سوال:

    طلاق کی کتنی قسمیں ہیں؟ اور کیا حکم ہے ؟ اجمالاً وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 602341

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 407-363/D=06/1442

     ”طلاق عدل و انصاف پر مبنی اسلام کا ایک مستحکم قانون“ کے نام سے ایک رسالہ اُردد، ہندی اور انگریزی میں مکتبہ دالعلوم دیوبند سے طبع ہوا ہے۔ اور دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے، اسے حاصل کرلیں۔

    اس میں طلاق کی سب قسموں کا بیان اور ان کے احکام وضاحت کے ساتھ لکھے ہوئے ہیں ا ن کا مطالعہ فرمالیں، پھر بھی اگر کوئی بات معلوم کرنی ہوتو کرلیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند