معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 600151
عدالتی یک طرفہ خُلع اور دوران عدت نکاح كا حکم؟
عدالتی یک طرفہ خُلع اور دوران عدت نکاح کے بارے میں حکم؟
جواب نمبر: 600151
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 22-2/D=02/1442
(۱) عدالتی یک طرفہ خلع کی کیا صورت پیش آئی؟ جو صورت ہو اس کی تفصیل مقامی علماء کرام سے بتلاکر حکم معلوم کریں۔
(۲) یہ دوسرا سوال بھی واضح نہیں ہے ، عدت کے دوران نکاح کی پیش آمدہ صورت (شوہر نکاح کرنا چاہتا ہے یا اجنبی؟ اگر شوہر چاہتا ہے تو طلاق کتنی ہوئی ہیں؟) کی وضاحت کرکے مسئلہ معلوم کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند