• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 59127

    عنوان: بعد سلام عرض ہے کی میرے بھای نے اپنی( اہلیہ) بیوی سے کھا کی اگر تیرے گھر والو نے تیری زچکی سیجر عینی - آپرے شن سے کرای تو تجھ کو طلاق رہے گی اب اس کے گھر والوں نے اسکی زچکی آپریشن سے کرای ہے آپ بتاے کیا یہ طلاق ہو جایگی ہا نھیں

    سوال: بعد سلام عرض ہے کی میرے بھای نے اپنی( اہلیہ) بیوی سے کھا کی اگر تیرے گھر والو نے تیری زچکی سیجر عینی - آپرے شن سے کرای تو تجھ کو طلاق رہے گی اب اس کے گھر والوں نے اسکی زچکی آپریشن سے کرای ہے آپ بتاے کیا یہ طلاق ہو جایگی ہا نھیں

    جواب نمبر: 59127

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 728-728/M=7/1436-U مسئولہ صورت میں شرط پائی جانے کی وجہ سے بیوی پر طلاق پڑگئی وإذا أضافہ (الطلاق) إلی شرط وقع عقیب الشرط، مثل أن یقول لامرأتہ: إن دخلتِ الدار فأنتِ طالق- إلخ (الہدایة: ۱/ ۲۴۴، کتاب الطلاق، ط: دار إحیاء التراث العربی، بیروت ومثلہ في اللباب فی شرح الکتاب: ۳/ ۴۶ ط: المکتبة العلمیة، بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند