• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 5431

    عنوان:

    میں نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے دوران کہا کہ "میں تمہیں تین طلاق دوں گا"۔ برائے کرم اس بات کو ملحوظ رکھیں کہ میں نے زمانہ مستقبل یعنی "دوں گا" کا لفظ استعمال کیا ہے۔ کیا اس سے طلاق واقع ہوجائے گی؟

    سوال:

    میں نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے دوران کہا کہ "میں تمہیں تین طلاق دوں گا"۔ برائے کرم اس بات کو ملحوظ رکھیں کہ میں نے زمانہ مستقبل یعنی "دوں گا" کا لفظ استعمال کیا ہے۔ کیا اس سے طلاق واقع ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 5431

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 662=614/ د

    صورتِ مسئولہ میں "دوں گا" کا کلمہ مستقبل میں طلاق دینے کی دھمکی یا وعدہ کے لیے بولا گیا ہے جس سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند