• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 53949

    عنوان: اگر کوئی شخص کوئی کا م کر رہا ہو اور اس کے دل میں اجائے کہ اگر یہ کام اسطرح ہو جائے تو مجھ پر طلاق، اور وہ منہ سے کہے صحیح ہے یا ٹھیک ہے یا ہاں، کیا اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے اگر وہ کام اسی طرح سے ہو؟

    سوال: اگر کوئی شخص کوئی کا م کر رہا ہو اور اس کے دل میں اجائے کہ اگر یہ کام اسطرح ہو جائے تو مجھ پر طلاق، اور وہ منہ سے کہے صحیح ہے یا ٹھیک ہے یا ہاں، کیا اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے اگر وہ کام اسی طرح سے ہو؟

    جواب نمبر: 53949

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1184-1184/M=9/1435-U صورت مسئولہ میں چونکہ تعلیق طلاق کا تلفظ زبان سے نہیں ہوا اس لیے طلاق واقع نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند