• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 46539

    عنوان: طلاق كا مطالبه

    سوال: طلاق کے بارے میں اسلام میں کیا حکم ہے؟کیا عورت طلاق کا مطالبہ کرسکتی ہے اگر : (۱) شوہر اپنے کام کے لیے دوسرے لوگوں کو رشوت دیتاہو (جب کہ اس سے بچا جاسکتاہے) (۲) اگر شوہر اپنی بیوی کا خیال نہ رکھے؟ (۳) اگر بیوی اپنے شوہر کی طرف کھینچاؤ محسوس نہ کرے کو شش کرنے بعد بھی؟ براہ کرم، ان تینوں نکات پر غور فرماکر فتوی دیں نیز بتائیں کہ کن حالات میں بیوی طلاق کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 46539

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1030-808/H=9/1434 (۱) (۲) (۳) جس عورت کو طلاق کے مطالبہ کی ضرورت درپیش ہے وہ اپنی تکالیف اور پریشانیوں کو صاف صحیح واضح لکھ کر یا لکھواکر استفتاء بھیجے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند