• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 44158

    عنوان: كیا اس صورت میں طلاق ہوجائے گی؟

    سوال: میں نے اپنی اہلیہ کو یہ کہا کہ اگر تم میری اجازت کے بغیر کسی غیر مرد کوگھر میں گھسنے دو تو تمہیں طلاق تو نیچے والے پڑوسی پانی کا ٹینک جو کہ چھت پہ ہے دیکھنے کے لیے چھت پہ آیا اور اس کہا کہ راستہ ہمارے گھر سے ہے میری بیوی نے دروازہ کھول کر اس کو چھت پہ جانے ک لیے راستہ دے دیا تو کیا طلاق واقع ہو گئی یا نہیں . جزاکاللہ

    جواب نمبر: 44158

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 432-432/M=4/1434 صورت مسئولہ میں طلاق واقع ہوگئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند