• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 43514

    عنوان: لڑکی اگر خود سے خلع لینا چاہے تو کیا اسے مہر مانگنے کا حق ہے؟

    سوال: لڑکی اگر خود سے خلع لینا چاہے تو کیا اسے مہر مانگنے کا حق ہے؟

    جواب نمبر: 43514

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 264-199/B=2/1434 خلع مہر کے عوض ہوتا ہے پھر بیوی کو مہر مانگنے کا حق نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند