معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 42449
جواب نمبر: 4244901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2050-1585/B=1/1434 آپ نے ہماری طرف نسبت کرکے جو یہ مسئلہ لکھا ہے کہ تین طلاق ایک ساتھ دی جائے تو بغیر حلالہ کے دوبارہ نکاح کیا جاسکتا ہے، اس فتوے کی زیروکس کاپی ارسال فرمائیں، اس کے بعد جواب لکھا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شہناز ایک شوہر کی بیوی ہوتے دوسرے شوہر سے نکاح کی دعوت قبول کی شوہر پر ایک جھوٹا مقدمہ کر دیا۔ اب مقدمہ جب واپس لے گی کہ شوہر اسے طلاق دے۔ کیا کیا جاوے؟
2658 مناظر