• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 42419

    عنوان: طلاق ک مسائل

    سوال: مے اپنی بیوی کو پیار سے کبھی کبھار کہتا ہو انگریزی زبان مے " ا لوو یو، ا مسس یو ، ا کیسس یو، مے آپ ک ساتھ ہمبستری کرنا چاہتا ہو". اور پھر مے اپنی زوجہ سے پیار مے مصروف ہو جاتا ہو. مے یہ پوچھنا چاہتا ہو ک مے نے کسی مولوی کا انٹرنیٹ پر فتویٰ پڑھا ہے ک "ا مسس یو " جیسس کا اردو مت مطلب ہے ک ( تم بہت یاد آتی ہو ) اگر کوئی بیوی کو کہ دے تو طلاق ا راجی واقعے ہو جاتی ہے . مفتی صہب آپ ارشاد فرمایے ک بیوی کو پیار سے کہ دینا " ا مسس یو " تو کیا نکاح پر کچھ اثر پڑتا ہے ؟

    جواب نمبر: 42419

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2184-1716/B=1/1434 اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ ”مجھے تم بہت یاد آتی ہو، تو اس جملہ سے کوئی طلاق واقع نہ ہوئی“ آپ کوئی وہم نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند