• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 33291

    عنوان: ایک آدمی دل میں کہے کہ میں فلاں کام کروں تو بیوی کو طلاق تو کیا بیوی طلاق ہوجائے گی؟

    سوال: ایک آدمی دل میں کہے کہ میں فلاں کام کروں تو بیوی کو طلاق تو کیا بیوی طلاق ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 33291

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1439=875-8/1432 اگر زبان سے تکلم نہیں کیا بلکہ صرف دی ہی دل میں خیال پکایا تو بیوی پر فلاں کام کرلینے پر بھی طلاق واقع نہ ہوگی، اگر زبان سے بھی کہا ہو تو سوال دوبارہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند