• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 32803

    عنوان: خاوند بیوی کو ایس ایم ایس پر طلاق دے تو کیا حکم ہے؟

    سوال: خاوند بیوی کو ایس ایم ایس پر طلاق دے تو کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 32803

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1099=1099-7/1432 خاوند اگر ایس، ایم ایس کے ذریعہ بیوی کو طلاق دینے کا اقرار کرتا ہے تو طلاق پڑجائے گی اور جتنی دی ہے اتنی پڑے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند