معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 29940
جواب نمبر: 2994031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):303=220-3/1432
خلع کے لیے زوجین کی رضامندی ضروری ہے، اگر عدالت شوہر کی رضامندی کے بغیر خلع کردے تو شرعاً اس کا اعتبار نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بہن اپنے شوہر سے کچھ سالوں تک الگ ہوکر آسٹریلیا میں رہ رہی تھیں۔ ان کی پانچ سالہ ازدواجی زندگی تین طلاق سے ختم ہوگئی۔ وہ دوسال سے نہیں مل رہے تھے اور طلاق تک دونوں ایک دوسرے سے ہزاروں میل دور رہتے تھے، کیا اس صورت حال میں عدت گذارنی ہوگی؟ حمل کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اورنہ ہی سمجھوتہ کا کوئی امکان۔
2367 مناظرحق مہر معاف کرنے کے بدلے عورت کو طلاق دی جائے تو وہ طلاق ہے یا خلع؟
3939 مناظر