• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 27371

    عنوان: سوال یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو شراب کی حالت میں تین طلاق دیتاہے تو کیا وہ طلاق ہوگئی کہ نہیں؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو شراب کی حالت میں تین طلاق دیتاہے تو کیا وہ طلاق ہوگئی کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 27371

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1641=1641-11/1431

    اگر طلاق دینے والا اقرار کرتا ہو یا اس پر شرعی شہادت قائم ہو تو طلاق ہوجائے گی۔ طلاق السکران واقع۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند