• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 26050

    عنوان: کیاعدالت کے آرڈر (حکم) سے طلاق ہوجاتی ہے؟

    سوال: کیاعدالت کے آرڈر (حکم) سے طلاق ہوجاتی ہے؟

    جواب نمبر: 26050

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1751=1382-10/1431

    شریعت نے طلاق کا اختیار صرف شوہر کو دیا ہے۔ وہی اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے، کسی اور کے طلاق دینے سے طلاق واقع نہ ہوگی۔
     عدالت کے آرڈر کی کیا صورت ہوتی ہے اسے وضاحت کے ساتھ لکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند