• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 22605

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ اگر شوہر کے عقائد شرکیہ ہیں اور نہ وہ ان عقائد کو چھوڑیں اور نہ شرکیہ عقائد سے توبہ کریں، کیا ایسے عقیدے رکھنے والے شوہر کے ساتھ رہنا جائز ہے یا نہیں۔
    کیا شرکیہ عقائد رکھنے والے شوہر کی اولاد جائز ہوگی؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ اگر شوہر کے عقائد شرکیہ ہیں اور نہ وہ ان عقائد کو چھوڑیں اور نہ شرکیہ عقائد سے توبہ کریں، کیا ایسے عقیدے رکھنے والے شوہر کے ساتھ رہنا جائز ہے یا نہیں۔
    کیا شرکیہ عقائد رکھنے والے شوہر کی اولاد جائز ہوگی؟

    جواب نمبر: 22605

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):824=670-6/1431

    اولاد پر ناجائز ہونے کا حکم نہیں لگے گا، عورت اس سے طلاق یا خلع حاصل کرنے کی کوشش کرے۔ یا پھر مقامی شرعی عدالت یا دارالقضاء میں اپنا معاملہ پیش کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند