معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 22220
طلاق کی نیت کے بغیر اگر کوئی اپنی بیوی سے کہے تو میں تمہارے لیے غیرمرد ہوں، تو کیا اس سے نکاح پر اثر پڑے گا؟
طلاق کی نیت کے بغیر اگر کوئی اپنی بیوی سے کہے تو میں تمہارے لیے غیرمرد ہوں، تو کیا اس سے نکاح پر اثر پڑے گا؟
جواب نمبر: 2222001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 740=740-5/1431
صورت مسئولہ میں مذکورہ جملے سے کوئی طلاق واقع نہ ہوگی لست لک بزوج أو لست لي بامرأة أو قالت لہ لست لي بزوج فقال صدقت، طلاق، إن نواہ خلافًا لہما (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
طلاق کے الفاظ ادا کرنا ضروری ہے؟ اگر زید طلاق نامہ پر اپنے اور دو گواہوں کے
دستخط کردے تو کیا طلاق ہوجائے گی؟