معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 22120
جواب نمبر: 2212030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):969=778-6/1431
صورتِ مسئولہ میں طلاق واقع نہیں ہوئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیگم مجھ سے خلع مانگ رہی ہے ۔ وہ کہہ رہی ہے میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہ رہی تھی۔ وہ شادی سے پہلے کسی لڑکے سے محبت کرتی تھی اب اس لڑکے کا محبت کا خط ہمارے گھر سے نکلا ہے۔ اب وہ خلع مانگ رہی ہے ۔ میں اس سے خلع کے بدلہ رقم کا مطالبہ کرسکتا ہوں کہ تم شادی نہیں کرنا چاہ رہی تھی اس بنیاد پر۔
3188 مناظرمظاہر اگر ساٹھ روزے کی استطاعت نہ رکھے تو کیا مدرسے میں رقم دے دینا کافی ہے ؟
12876 مناظر