• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 21897

    عنوان:

    میری بیوی میرے ماں باپ کا احترام نہیں کرتی کیا میں ان کے ساتھ سختی کرسکتا ہوں؟ میں نے اس کو بہت مہلت دے دی لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا، یا میں اسے طلاق دے دوں؟

    سوال:

    میری بیوی میرے ماں باپ کا احترام نہیں کرتی کیا میں ان کے ساتھ سختی کرسکتا ہوں؟ میں نے اس کو بہت مہلت دے دی لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا، یا میں اسے طلاق دے دوں؟

    جواب نمبر: 21897

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 769=614-5/1431

     

    نہ آپ بیوی کے ساتھ سختی کریں نہ ہی اسے طلاق دیں بلکہ آپ اپنی بیوی کو علاحدہ گھر میں رکھنے کا انتظام کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند