• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 18630

    عنوان:

    میاں بیوی لڑائی جھگڑے سے طلاق

    سوال:

    اگرمیاں اور بیوی بحث و مباحثہ کررہے تھے اور شوہر نے اس سے کہا کہ اس کا بدن بدبودار ہے اوراس کے بعد کہا کہ وہ اس کے جسم کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھتا ہے، لیکن اس کی نیت طلاق کی نہیں تھی، لیکن یہ تھی کہ اس کا بدن بدبودار ، کیا اس سے ان کے نکاح پر اثر پڑے گا؟

    جواب نمبر: 18630

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 79=76-1/1431

     

    صورتِ مسئولہ میں کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند