معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 166827
جواب نمبر: 16682701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 226-199/D=3/1440
شوقیہ کتاپالنا جائز نہیں ہے، اس لئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس گھر میں کتا ہو اس گھر میں فرشتے نہیں آتے ہیں (بخاری شریف: ۲/۸۸۰، ط: اتحاد دیوبند) البتہ مکان اور کھیتی کی حفاظت کے لئے یا جانوروں کو شکار کرنے کے لئے کتا پالنے کی شرعاً اجازت ہے۔ وفي الأجناس لاینبغي أن یتخذ کلبا إلا أن یخاف من اللصوص أو غیرہم ․․․․․ ویجب أن یعلم بأن اقتناء الکلب لأجل الحرس جائز شرعاً ، وکذلک اقتناوٴہ للاصطیاد مباحٌ ، وکذلک اقتناوٴہ لحفظ الزرع والماشیة جائز (الہندیة: ۵/۴۱۶، ط: اتحاد دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شوہر نے ایک سادہ کا غذ میں اپنے دسخط کے ساتھ تین طلاق تحریر کرکے بھیجا ہے، کیا اس سے طلاق ہوجائے گی؟
3159 مناظر میری ہمشیرہ کی پچھلے سال
اپنے شوہر سے علیحدگی (طلاق) ہوگئی تھی اور میری ہمشیرہ کی ان کے سابق شوہر سے دو
بیٹیاں بھی ہیں۔ طلاق کے بعد میری ہمشیرہ ہمارے گھر رہ رہی ہیں اور میری ہمشیرہ کی
دونوں بیٹیاں بھی ہمارے گھر رہ رہی ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کتنے عرصہ تک دونوں بیٹیاں
اپنی والدہ کے پاس رہ سکتی ہیں؟ اگر بلوغت کے بعد دونوں بیٹیوں کی مرضی اپنے باپ
کے پاس جانے کی نہ ہوتو کیا وہ اپنی مرضی سے اپنی والدہ کے پاس رہ سکتی ہیں؟ برائے
کرم وضاحت فرمادیں۔
کیا
طلاق کے الفاظ ادا کرنا ضروری ہے؟ اگر زید طلاق نامہ پر اپنے اور دو گواہوں کے
دستخط کردے تو کیا طلاق ہوجائے گی؟
ایک لڑکی جس کی شادی ہوئی ہے شادی کے بعد لڑکی کو معلوم ہوا کہ لڑکے کو برص (سفید داغ) کی بیماری ہے۔یہ بات شادی سے پہلے لڑکی کو نہیں بتائی گئی تھی۔ اب لڑکی کواس لڑکے سے نفرت ہوتی ہے اور وہ اس لڑکے سے طلاق لینا چاہتی ہے مگر لڑکی کے والد لڑکی کو زبردستی اسی لڑکے کے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا لڑکی کو اس کی مرضی کے خلاف اس لڑکے کے ساتھ زبردستی زندگی گزارنی جائز ہے یا لڑکی اپنے حق کے لیے کیا کرسکتی ہے؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرماویں۔
3622 مناظرمیں آپ یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میں یہ بتایا ہے کہ fatwa ID=18839 آپ نے میرے شوہر کے عقیدے شرکیہ ہیں، کیا میرا نکاح میرے شوہر سے قائم ہے؟ یا ختم ہوگیا ہے، اگر ختم ہوگیا ہے تو کیا عدت بھی گزارنی ہوگی شوہر کے گھر؟
2659 مناظرطلاق
بائن کیا ہوتی ہے اور کیا طلاق بائن کے بعد رجوع کا حق نہیں رہتا، اگر حق رہتاہے
تو کس طرح؟