معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 164651
جواب نمبر: 16465101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1441-1169/sd=12/1439
اگر طلاق کی نیت نہیں کی تھی تو کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر سسر اپنی بہو کا بوسہ لے اور اس کو مس کرے (جبکہ مجامعت وغیرہ نہ کرے) تو کیا بیوی کے اپنے شوہر کو یہ بتانے پر شوہر اس کو اپنی بیوی مان سکتاہے یا نہیں؟ اپنی بیوی سے یہ حقیقت سننے کے بعد شوہر اپنی بیوی کے ساتھ اور خود اپنے باپ کے ساتھ کیسا سلوک کرے گا؟ اس طرح کی حرکت سے بچنے کے لیے آئندہ کیا قدم اٹھایا جانا چاہئے؟
3635 مناظرمیری بیوی میری ساس کے گھر میں رہتی تھی۔ میں نے اس سے کہا کہ میں اس سے خوش نہیں ہوں۔ اس نے مجھ سے کہا کہ اگر میں خوش نہیں ہوں تو اس کو طلاق دے دوں۔ بعد میں میں نے سوچا کہ میں طلاق کے کاغذات بناؤں گا اور اس پر دستخط کروں گا اور اس سے پوچھوں گا کہکیا وہ واقعی طلاق چاہتی ہے، چوں کہ میں اس بات سے واقف تھا کہ وہ طلاق نہیں چاہتی ہے۔ میں اس بات سے بے خبر تھا کہ اگر لکھ کر کے بھی طلاق دی جائے تب بھی واقع ہوجاتی ہے۔ جب میں نے طلاق کے کاغذات پر دستخط کردئے تب مجھے یہ بات معلوم ہوئی۔ میں نے کاغذات پر دستخط کرتے وقت طلاق کی نیت بالکل نہیں کی تھی۔ میں نے سوچا کہ کاغذات پر دستخط کرنے کے بعد طلاق کے واقع ہونے کے لیے مجھے اپنی بیوی کے سامنے لفظ? طلاق? کہنا پڑے گا۔ اب میں بالکل پریشان ہوں کیوں کہ میں اس کو کبھی طلاق نہیں دینا چاہتا تھا۔ یہ سب طلاق کے واقع ہونے کے بارے میں علم نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ میری مدد کریں اور مجھے بتائیں کہ کیا یہ طلاق واقع ہوگئی؟
3224 مناظرمیں نے اپنی بیوی کو طلاق دی تھی، لیکن طلاق دینے سے پہلے ہی اس کے ہاں میری اولاد ہوئی ، ماشاء اللہ بیٹا ہے اس سے۔ طلاق اس بچہ کے پیدا ہونے کے بعد ہوئی ہے۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ابھی تک اس بچہ کو نہیں دیکھا اورنہ ہی اس سے ملا ہوں۔ اب وہ تین سال اورچھ مہینے کا ہے، مجھے براہ کرم، یہ بتا ئیں کہ کیا میرا اس سے ملنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر میں بچہ کا حق ادا کرنہیں کررہاہوں تو کیا میں قصور وار ہوں یا نہیں؟ ا بھی تک نہ تو اس نے کورٹ میں کوئی کیس کیا ہے اور نہ ہی میں نے ۔
2272 مناظرمیرے شوہر نے مجھے ایک مرتبہ 10/30/2008کو طلاق دی ، یہ کہتے ہوئے کہ میں نے طلاق دی۔ اس کے بعد سے ہم نے کوئی جسمانی تعلق قائم نہیں کیا ہے۔ دو تین ماہ کے بعد اس نے میرے قریب آنے کی کوشش کی لیکن جو کچھ انھوں نے میرے ساتھ کیا تھا اس کی وجہ سے میں اتنی زیادہ برہم تھی کہ میں نے اس کو اپنے قریب نہیں آنے دیا۔ میرا سوال ہے کہ اس بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا طلاق واقع ہوچکی ہے؟ ہم نے چھ ماہ سے کوئی جسمانی تعلق قائم نہیں کیا ہے؟
2082 مناظرغصہ کی حالت میں اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ تم میرے لیے ابو حنیفہ کے مطابق حرام ہو۔ اس کے بعد اس کے نکاح کی کیا حالت ہوگی؟ آیا اس کی بیوی اب بھی اس کے نکاح میں ہے یا نہیں؟
2862 مناظر