معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 1646
حاملہ بیوی کو کہا کہ اگرمیں آئندہ تمہا رے پاس مجامعت کے لے آؤں تو تم پر تین طلاق
جواب نمبر: 1646
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 452/ ل= 452/ ل
ہردو صورت میں اگر شوہر نے اس سے وطی کی تو اس پر تینوں طلاقیں واقع ہوکر مغلظہ ہوجائیں گی و تنحل الیمین بعد وجود الشرط مطلقا (الدر المختار مع الشامي: ج۴ ص۶۰۹، ط زکریا دیوبند) شافعی یا حنبلی مسلک اختیار کرنے سے بھی تینوں طلاقیں واقع ہوجائیں گی وقد ثبت النقل عن أکثرھم صریحًا بإیقاع الثلاث ولم یظھر لھم مخالف فما ذا بعد الحق إلا الضلال (شامي: ج۴ ص۴۳۵، ط زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند