• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 161352

    عنوان: اگر تم نے فون بند کیا تو․․․

    سوال: اگر کوئی بندہ اپنی بیوی کو یہ بولے کہ میں تجھے فارغ کرتا ہوں اگر تم نے فون بند کیا تو․․․ اور بیوی فون بند نہ کرے تو کیا طلاق واقع ہوتی ہے؟

    جواب نمبر: 161352

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:981-899/M=9/1439

    صورت مسئولہ میں جب شرط نہیں پائی گئی تو بیوی پر کسی قسم کی کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند