معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 156720
جواب نمبر: 15672001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:214-157/SD=3/1439
اس سلسلے میں آپ ”طلاق عدل وانصاف پر مبنی اسلام کا ایک مستحکم فانون“ رسالے کا دوسرا حصہ دیکھیں، اس میں طلاق سے متعلق ضروری اور اہم تفصیلات مذکور ہیں، یہ کتاب دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر اردو، ہندی اور انگریزی تینوں زبانوں میں موجود ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیوی میرے ماں باپ کا احترام نہیں کرتی کیا میں ان کے ساتھ سختی کرسکتا ہوں؟ میں نے اس کو بہت مہلت دے دی لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا، یا میں اسے طلاق دے دوں؟
1997 مناظرطلاق
رجعی، بائن، مغلظہ کی کیا تعریف ہے؟ (۲)طلاق بائن کے کتنے عرصہ بعد تک رجوع
کی گنجائش ہے؟ (۳)کیا
طلاق بائن کے بعد بھی حلالہ کروانا پڑتا ہے؟