معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 156712
جواب نمبر: 15671231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:345-285/B=3/1439
صورت مسئولہ میں اس جملہ سے کوئی طلاق واقع نہ ہوئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غصہ کی حالت میں ایک وقت ایک ساتھ تین طلاق دیدیں تو کیا حکم ہوگا ؟اس سلسلہ میں درج ذیل حدیث اہم مانی جاتی ہے: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے پہلے دو سال کے زمانے میں تین طلاق دینے سے ایک ہی طلاق مانی جاتی تھی، اس لیے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ لوگوں نے معاملات میں جلدی کرنا شروع کردیاہے، پہلے وہ لوگ صبر سے کا م لیتے تھے، اس لیے ہم ان پر یہ نافذ کرتے ہیں اور آپ نے یہ ان پر نافذ کیا ۔ میں نے یہ انٹڑ نیٹ میں پڑھا ہے۔ بر اہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
3338 مناظرکہنے والے نے یہ جملہ کہا تھا، اس پر کچھ مشکلات تھیں اس کو اس کے جاننے والے نے کہا کہ درود شریف پڑھا کرو تو اس نے کہا: میں نہیں پڑھتا کیوں کہ یہ اللہ نے ہی سب کچھ کیا ہے۔ میں نے سوال لکھا آپ کے کہنے پر ، پر اللہ پاک مجھ کو معاف کردے (آمین)۔ (سابقہ سوال: اگر ایک شخص نے کوئی کفریہ جملہ بولا تو اس کی ساری پرانی عبادت ضائع ہوگئی اور نکاح بھی ٹوٹ گیا۔ اگر وہ اسی حالت میں دوبارہ توبہ کرکے کلمہ پڑھتا ہے مگر نکاح دوبارہ نہیں کرتا اوراسی حالت میں وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دیتا ہے تو کیا وہ اس سے نکاح کرسکتا ہے بغیر حلالہ کے؟ کیوں کہ جب اس نے طلاق دی تھی تو وہ اس کی بیوی نہیں تھی؟)
میرے
والد دو ماہ قبل اپنے وطن میں دو ماہ کی چھٹی گذارکر اپنے کام پر واپس لوٹے ہیں،
پھر دو ماہ بعد میری والدہ کو فون کرکے کہتے ہیں کہ: میں نے تجھے طلاق دیا، اور
طلاق دینے کا سبب ذکر نہیں کیا، پھر خوب جب سبب دریافت کیا گیا تو کہا: کہ جب میں
چھٹی گذارنے کے لیے گیا تھا، تو تیری والدہ نے کہا: یہاں کیوں آتے ہو؟ کیا صرف اس
بات پر طلاق دینا جائزہے؟ آپ حضرات کی نصیحت سے مستفید فرمائیں۔
فتوی آئی ڈی: 6088 [فتوی: 645=682/ل] کا جوا ب مجھے ملا۔ لیکن یہ ہمارے اوپر منطبق نہیں ہورہا ہے، کیوں کہ ہم امریکہ میں رہتے ہیں۔ یہاں کوئی شرعی کورٹ نہیں ہے ۔ مجھے بتائیں کہ اللہ کی وہ حدود کیا ہیں اور وہ کون کون سی صورتیں ہیں جس میں عورت خلع حاصل کرسکتی ہے؟ میں نے آپ سے ہر چیز بتادی، لڑکی بھی اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ہے اورہم بھی خاندان والے اس کو اس کے ساتھ نہیں رہنے دینا چاہتے ہیں۔ کیوں کہ ہم اس کے اوپر بھروسہ نہیں کرتے ہیں۔ جناب بہت مہربانی ہوگی اگر آپ تفصیل سے جواب دے دیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ بہت نازک مسئلہ ہے لیکن ہمارے پاس اور کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
1617 مناظرمحترم سوال یہ ہے کہ میرے بھائی نے اپنی ایک دن جب اس کی سسرال والوں سے لڑائی ہوئی تو ان سے کہا کہ اپنی بیٹی کو لے جاؤ آج سے میری طرف سے فارغ ہے۔ محترم بتائیے گا کہ طلاق واقع ہو گئی کہ نہیں؟ اور اگر واقع ہوگئی تو محترم حلالہ کی شرعی حقیقت اور طریقہ بھی بتادیجئے گا؟
2519 مناظر