معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 150061
جواب نمبر: 15006101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 928-907/L=7/1438
ایس، ایم، ایس میں طلاق کے الفاظ کیا لکھے تھے اس کی وضاحت کریں نیز کیا آپ نے طلاق لکھنے سے پہلے گواہ بنالیا تھا کہ میں طلاق بیوی کو ڈرانے کے لیے لکھ رہا ہوں یا گواہ نہیں بنایا تھا؟ ان امور کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کریں پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غصہ سے اپنی بیوی کو ایک بار کہا کہ میں تمہیں طلاق دیتاہوں
2496 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان دین مسئلہ ذیل کے بارے میں حفصہ خاتون کی شادی محمد عارف سے آج سے تین سال قبل ہوئی تھی۔ اس دوران ایک بچہ بھی ہوا۔ اسی دوران میاں و بیوی میں ایک دن تکرار ہوئی جس کے بعد حفصہ خاتون کا کہنا ہے کہ محمد عارف نے تین مرتبہ ?میں طلاق دے رہا ہوں? کہا۔ اور محمد عارف کا کہنا ہے میں نے دھمکی دی تھی کی ?میں طلاق دے دوں گا۔ یہ معاملہ میاں او ربیوی کے درمیان ہی ہوا اور کوئی گواہ موجود نہیں ہے۔ لہذا اس مسئلہ کا حل کیا ہوگا۔
7892 مناظرایک شخص نے اپنی بیوی کو کہا ہے کہ اگر وہ اپنی بہن کے گھر جاتی ہے تو اس کو طلاق ہوگی۔ اب چند سال کے بعد وہ شخص اپنے الفاظ پر افسوس کرتا ہے اور چاہتاہے کہ اس کی بیوی اپنی بہن کے گھر جائے۔ کیا اگر وہ اپنی بہن کے گھر جاتی ہے تو وہ مطلقہ ہوجائے گی؟ کس طرح کی طلاق واقع ہوگی؟ کیا جب پہلی مرتبہ وہ جائے گی تبھی طلاق واقع ہوگی یا جب جب وہ جائے گی تب تب طلاق واقع ہوگی؟ کیا شریعت میں اس کا کوئی حل ہے تاکہ وہ اپنی بہن کے گھر چلی جائے اپنے ازدواجی رشتہ کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ہوئے؟
3782 مناظرجس كا شوہر لاپتہ ہو وہ عورت كیا كرے؟
19777 مناظرہم
میاں بیوی کی زندگی اچھی طرح گزرتی تھی، تو میری بیوی کی والدہ کی ہمارے بیچ میں
مداخلت ہونے کی وجہ سے بیوی کو شوہر نے یہ کہنا پڑا کہ کیا تیرے خاندان والوں کو میں
پسند نہیں ہوں تو تمہیں طلاق چاہیے یا تم کو میں پسند نہیں تو تم مجھے خلع دے دو۔
کیا ایسی بات شوہر اپنی بیوی سے کئی مرتبہ کہنے پر کیا طلاق لاگو ہوجائے گی؟
کیا دو طلاق بھی طلاق رجعی ہوتی ہے اورطلاق دیتے وقت رجعی کہنا پڑے گا؟ (۲) کیا طلاق بائن کے لیے بائن کا لفظ استعمال کرنا پڑے گا؟ (۳) کیا ایک طلاق بھی طلاق بائن ہوسکتی ہے؟
13120 مناظر