معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 147561
جواب نمبر: 147561
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 352-286/H=4/1438
محض یہ جملہ (اپنی مرضی کے مطابق اپنی زندگی گذارو میں مداخلت نہیں کروں گا) کہنے کی وجہ سے نکاح کے ختم ہونے کا حکم نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند