• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 9644

    عنوان:

    ایک رات میں دو مرتبہ جماع کرنے کے لیے کیا بیچ میں نہانا ضروری ہے یا صرف وضو کرکے دوسری مرتبہ جماع کیا جاسکتا ہے اور آخر میں ایک ساتھ نہایا جاسکتا ہے؟

    سوال:

    ایک رات میں دو مرتبہ جماع کرنے کے لیے کیا بیچ میں نہانا ضروری ہے یا صرف وضو کرکے دوسری مرتبہ جماع کیا جاسکتا ہے اور آخر میں ایک ساتھ نہایا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 9644

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2530=2090/ ب

     

    اپنے عضو مخصوص کو اچھی طرح دھوکر صرف وضو کرلینا کافی ہے، اخیر میں ایک مرتبہ غسل کرلینا کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند