عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 938
جو کپڑے میں نے ناپاکی کی حالت میں پہنے تھے ان میں کچھ بھی نجاست نہ لگی ہو تو کیا ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟
جو کپڑے میں نے ناپاکی کی حالت میں پہنے تھے ان میں کچھ بھی نجاست نہ لگی ہو تو کیا ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟
جواب نمبر: 93801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 329/ل = 330/ل)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا ایک دوست ہے جو کہتاہے کہ کسی مولانا نے اسے بتایا کہ اگر ہم نے نہاتے وقت وضو کرلیا او رجوتے پہن لیے تو دوبارہ وضو کرنے کی صورت میں (دن بھر میں کبھی بھی) اگر ہم نے جوتا نہیں اتارا تو پورا وضو کرکے پیروں کا مسح کرنے کے لیے اگر ہاتھ گیلا کرکے جوتے پر پھیر دیا تو وضو ہوجاتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ برائے کرم صحیح جواب بتادیجئے۔
2799 مناظرمیرا وضو تھا اور سر سے دوپٹہ گرا رہا پھر میں نے نماز پڑھی، نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ دوپٹہ گرنے سے وضو تو نہیں ٹوٹا؟
5817 مناظرکوے کا جھوٹامکروہ ہے یا پاک ہے؟ (۲)کوے کی بیٹ پاک ہے یا نجاست خفیف یا نجاست غلیظ؟ (۳)کوے کھانا جائز ہے یا مکروہ یا حرام؟ (۴)جو مچھلیاں ریشم کے کیڑے اور گندگی او رمرے ہوئے جانور ڈال کر پالی گئی ہوں ان کا کیا حکم ہے؟
8845 مناظرمیں سعودی عرب میں رہتاہوں، یہاں پر اکثر لوگ مسح علی الجراب (موزے پر مسح) کے قائل ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں حنفی مسللک پر عمل کرتاہوں کیا میرے لیے اس بات کی اجازت ہے کہ میں بھی مسح کرکے نماز ادا کرلوں، کیوں کہ جولوگ مسح کرتے ہیں وہ بھی ایک قرآن و حدیث کو مانتے ہیں اورحنفی حضرات بھی اسی قرآن و حدیث کو مانتے ہیں۔ پھر یہ کیسا انصاف ہے کہ دوسرے مسلک والے آسانی کو اختیار کرکے فائدہ اٹھائیں اور حنفی حضرات مشقت پر عمل کریں۔ جب یہ بھی سچ ہے امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ اپنے انتقال سے تین دن پہلے مسح علی الجراب کے قائل ہوگئے تھے۔
2709 مناظر