• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 8420

    عنوان:

    کوئی آدمی اگر شراب پئے ہو تو اس کو غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ (2) اور پان پراگ، گٹکھا کھانا کیسا ہے؟

    سوال:

    کوئی آدمی اگر شراب پئے ہو تو اس کو غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ (2) اور پان پراگ، گٹکھا کھانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 8420

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1306=1121/ل

    (۱) شراب پینے کی وجہ سے غسل واجب نہیں ہوتا۔

    (۲) مکروہ تنزیہی ہے بشرطیکہ اس سے جسم کو نقصان نہ پہنچتا ہو۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند