عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 7898
مسواک کی لمبائی کیا ہونی چاہیے؟
مسواک کی لمبائی کیا ہونی چاہیے؟
جواب نمبر: 789831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1214=1067/ل
ابتداءً مسواک کا ایک بالشت ہونا مستحب ہے، استعمال کے بعد کم ہوجائے تو کچھ حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
مشین میں ناپاک کپڑے ڈالتا ہوں پھر کپڑے صاف ہونے کے بعد اسی استعمال شدہ پانی میں
اور کپڑے ڈالتا ہوں۔ کیا استعمال شدہ پانی میں کپڑے صاف ہوجاتے ہیں، تفصیلی جواب
کی سخت ضرورت ہے؟
آپ کے مسائل اوران کا حل حصہ دوم، باب تیمم میں مولانا یوسف لدھیانوی (رحمة اللہ علیہ) نے ذکر کیا ہے کہ اگر کوئی شخص وضو میں بیماری کی وجہ سے چہرہ دھونے سے معذور ہے تووہ تیمم کرسکتا ہے۔ لیکن ایک مفتی صاحب نے کہاکہ یہ بات درست نہیں ہے، تیمم صرف اس وقت جائز ہے جب کی بیماری ان چاروں اعضاء میں سے جن کا وضو میں دھونا فرض ہے تین عضو میں ہو ،ورنہ تیمم کرکے پڑھی جانے والی نماز درست نہیں ہوگی۔ صحیح مسئلہ کیا ہے؟ (۲) کیا اوپر مذکور مسئلہ میں مختلف رائے ہیں؟ برائے کرم اردو ترجمہ کے ساتھ حوالہ عنایت فرماویں۔
7623 مناظرمیری بیوی کو نو دن میں ایام ختم ہوے اور
انھوں نے غسل کیا۔ دسویں دن ہم نے صحبت کی، جب انھوں نے ٹشوپیپر استعمال کیا تو
معلوم ہوا کہ خون لگا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں معلومات چاہیے کہ ہم کیا کریں؟ جزاک
اللہ خیرا
طبی معائنے كے لیے عورت كی شرم گاہ میں انگلی ڈالی تو كیا اس پر غسل واجب ہوگا ؟
5727 مناظرشك كی بنیاد پر ناپاكی كا حكم نہیں لگتا
6364 مناظرغسل واجب ہونے کے لیے خروج منی یا دخول حشفہ ضروری ہے
3643 مناظرانتہائی منفی درجہ حرارت میں جنابت سے کیسے پاک ہوں
1917 مناظر