• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 7786

    عنوان:

    آج کل چیزیں پلائی وڈ سے بنتی ہیں ان پر کوئی نجس پانی وغیرہ لگ جائے تو کیا پاک کپڑے سے اچھی طرح رگڑنے سے پاک ہوجائے گی؟

    سوال:

    آج کل چیزیں پلائی وڈ سے بنتی ہیں ان پر کوئی نجس پانی وغیرہ لگ جائے تو کیا پاک کپڑے سے اچھی طرح رگڑنے سے پاک ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 7786

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1839=1527/ ب

    رگڑنے سے پاک نہ ہوگی، بلکہ دھونا ضروری ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند