• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 66654

    عنوان: دبر کے مقام کے بالوں کے لیے کیا حکم ہے ؟ کیا اسے صاف کرنا ضرورہے ۔

    سوال: دبر کے مقام کے بالوں کے لیے کیا حکم ہے ؟ کیا اسے صاف کرنا ضرورہے ۔

    جواب نمبر: 66654

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 946-953/H=10/1437 فتاویٰ محمودیہ میں ہے ”ناف کے نیچے دائیں بائیں نیز خصیتین پر جو بال ہوں اور پھر نیچے (دبر پر) جو بال ہوں ان سب کو صاف کر دینا چاہئے اھ“ اور بحوالہ مرقاة شرح المشکاة حاشیہ میں ہے زاد ابن شریح وحلقة الدبر اھ (فتاویٰ محمودیہ ج: ۱۹/ ص: ۴۴۶ (مطبوعہ دارالمعارف دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند