• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 66373

    عنوان: غسل کرنے کے بعد استنجا کے وقت منی جیسا نکلتا ہے ، کیا اس سے دوبارہ غسل واجب ہوگا؟

    سوال: میری بیوی کو ہمبستری کرکے غسل کرنے کے بعد استنجا کے وقت منی جیسا نکلتا ہے ، کیا اس سے دوبارہ غسل واجب ہوگا؟

    جواب نمبر: 66373

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 696-696/B=9/1437 جی نہیں! دوبارہ غسل کی ضرورت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند