عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 62707
جواب نمبر: 62707
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 259-254/H=3/1437-U مذی جس حصہ پر لگ جائے تو وہ حصہ کپڑے کا ناپاک ہوجاتا ہے، پورے کپڑے پر ناپاک ہوجانے کا حکم اس کی وجہ سے نہیں ہوتا اس حصہ کو دھوکر پاک کرلیا جائے تو کپڑا پاک ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند