• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 62573

    عنوان: اگر لکھنے کے قلم کی لکیر پڑ جائے تو وضو اور غسل ہوگا یا نہیں؟ لکھنے کا جو قلم ہوتاہے اس میں روشنائی ہوتی ہے ، اگر وہ روشنائی بدن پر لگ جائے تو وضو اور غسل ہوگا یا نہیں؟

    سوال: اگر لکھنے کے قلم کی لکیر پڑ جائے تو وضو اور غسل ہوگا یا نہیں؟ لکھنے کا جو قلم ہوتاہے اس میں روشنائی ہوتی ہے ، اگر وہ روشنائی بدن پر لگ جائے تو وضو اور غسل ہوگا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 62573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 229-229/B=3/1437-U قلم کی لکیر پڑجانے سے نہ تو وضو واجب ہوگا نہ ہی غسل ضروری ہے، کچھ بھی واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند