عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 611407
هل تطهر الملابس النجسة بغسلها بغسالة أوتوماتيكية (واشنگ مشین سے دھلے ہوئے كپڑے پاك ہوجاتے ہیں یا نہیں)
جواب نمبر: 61140725-Apr-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1101-814/M=09/1443
نعم تطهر الملابس النجسة بغسلها في غسالة أوتوماتيكية بالطريق المذكور لو زالت النجاسة .
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱-الف) اگر وضو کے لیے کوئی شخص اپنا چہرہ دھونے سے معذور ہے اور بیماری کی وجہ سے اپنے سر کا مسح کرتا ہے تو کیا اس کے لیے تیمم کی اجازت ہوگی؟ (وہ صرف اپنے ہاتھ اور پاؤں دھونے کے قابل ہے)۔ (۱-ب) اوپر مذکور صورت حال میں ایک مولانا صاحب نے فرمایا کہ تیمم کرنا جائز ہے اور انھو ں نے بہشتی زیور کا حوالہ دیا(بہشتی زیور، باب تیمم مسئلہ نمبر:5) کیا ان کی رائے درست ہے؟ (۱-د) اگر ان کی رائے درست نہیں تھی اور مریض نے تیمم کرکے نماز ادا کی ہے تو کیا اس کی نماز درست ہوجائے گی یا اس کواپنی نماز دہرانی پڑے گی؟
2798 مناظرمیرا مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی جماع کرتا ہے
تو بہت دیر تک لڑکیوں کی مخصوص جگہ سے پانی نکلتا رہتا ہے تو وہ اس حالت میں غسل
کرسکتی ہے یا نہیں کیوں کہ کبھی کبھی پانی اتنی دیر تک نکلتا ہے کہ فجر کی نماز کا
وقت گزر جاتا ہے تو کیا ایسے ہی غسل کرسکتے ہیں؟ مہربانی کرکے اس کا حل بتائیں۔
دعا میں یاد رکھیں۔
چھینٹیں پڑیں اور معلوم نہ ہو کہ پاک ہیں یا پاک
2455 مناظرلحاف میں منی لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ
2681 مناظرپیشاب کے قطرے آتے محسوس ہونا
894 مناظر