• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 611002

    عنوان:

    زخم سے رطوبت خود نہیں بہہ سكتی تو وضو كا كیا حكم ہے؟

    سوال:

    سوال : کسی زخم میں اتنی گندگی ہو کہ خود سے نکل کر نا بہے اندر ہی رہے مگر وضو کرتے ہوئے پانی سے یا وضو كے بعد پانی سے یا ہاتھ سے وہ باہر آ جائے لیکن وہ اتنا تھا کہ خود سے بہہ نہیں سکتا تھا تو ایسے میں وضو ہو جائے گا یا نہیں اور وضو رہے گا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 611002

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 997-836/B=09/1443

     اگر وہ بہنے كے قابل نہیں تھا تو وضو نہیں ٹوٹے گا تاہم اچھا ہے كہ اسے كپڑے سے پونچھ كر یا پانی سے دھوكر دوبارہ وضو كرلینا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند