• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 610044

    عنوان:

    پیشاب پاخانہ کرنے کے بعد طہارت حاصل نہیں کی تو کیا بعد میں غسل کرنا ضروری ہوگا؟

    سوال:

    امید ہے خیریت سے ہوں گے ایک مسئلہ در پیش ہے پاخانہ پیشاب کے بعد ڈھیلا پانی میں سے کسی سے بھی طہارت حاصل نہیں کی بعد میں اس کے لیے کیا حکم ہے غسل کرنا پڑیگا یا دھو لینے سے پاکی حاصل ہو جائے گی۔

    جواب نمبر: 610044

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 517-286/D-Mulhaqa=7/1443

     صورت مسئولہ میں پورا غسل ضروری نہیں ہے‏، صرف نجاست کا حصہ دھولینے سے پاکی حاصل ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند