عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 608477
غسل جنابت کے تیمم کی جگہ پر وضو کرکے نماز پڑھنا
رات کو ہمبستری کی لیکن صبح میں بیمار ہو گئے جس کی وجہ سے غسل کرنا سے بیماری کے بڑھ جانے کا خوف تہا لہذا وضو کر کے نماز فجر ادا کرلی ، کیا میری نماز ادا ہوگی یا پھر اعادہ کرنا پڑہے گا؟
جواب نمبر: 60847718-Jan-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:418-244/B-Mulhaqa=6/1433
صورت مسئولہ میں آپ کی نماز نہیں ہوئی، دوبارہ پڑھنی پڑے گی، اگر واقعتا آپ کے لیے غسل کرنے سے عذر تھا تو آپ کو چاہیے تھا کہ بدن سے ناپاکی کو دور کرتے، پھر تیمم کرکے نماز ادا کرتے۔(دیکھیں:1/392-393، کتاب الطہارة، باب التیمم، مطبوعة:مکتبة زکریا، دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیڑے مکوڑوں کی بیٹ کا حکم
3874 مناظراگر دخول کیے بغیر مرد فارغ ہوجائے تو کیا عورت پر بھی غسل واجب ہوگا؟
5960 مناظروضو كرنے كے بعد كوئی عبادت كیے بغیر دوبارہ وضو كرنا؟
5360 مناظروضو كے بعد ناخن كاٹنا ناقض وضو نہیں ہے
11463 مناظر