• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 604790

    عنوان:

    کیا واشنگ مشین میں ناپاک کپڑے دھونے سے واشنگ مشین بھی ناپاک ہو جائے گی؟

    سوال:

    کیا واشنگ مشین میں ناپاک کپڑے دھونے سے واشنگ مشین بھی ناپاک ہو جائے گی؟

    جواب نمبر: 604790

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1039-709/B=10/1442

     جی نہیں، مشین ناپاک نہیں ہوتی۔ بلکہ بار بار تازہ پانی ڈالنے سے اور بار بار کپڑے نچوڑنے سے کپڑے بھی پاک ہوجاتے ہیں اور واشنگ مشین بھی پاک ہوجاتی ہے کوئی شک نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند