• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 603568

    عنوان:

    کیا بیوی کو برہنہ دیکھنے سے یا چھونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟

    سوال:

    کیا بیوی کو برہنہ دیکھنے سے یا چھونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟

    جواب نمبر: 603568

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:588-452/N=8/1442

     بیوی یاکسی کو بھی برہنہ دیکھنے یاچھونے سے اگر مذی وغیرہ خارج نہ ہو تو وضو نہیں ٹوٹتا؛ لأنہ لیس مما ینقض الوضوء۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند