• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 603261

    عنوان:

    غسل كے بعد بیوی كی شرمگاہ سے منی نكلے تو غسل كے بارے میں كیا حكم ہے؟

    سوال:

    مجامعت کے بعد میاں بیوی تھوڑی دیر کے بعد غسل کرتے ہیں لیکن بعد میں بیوی کے شرمگاہ سے مرد کا منی نکلتا ہے تو اس وضو واجب ہے یا غسل؟

    جواب نمبر: 603261

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 682-471/B=07/1442

     صورت مذکورہ میں بیوی پر صرف وضو واجب ہوگا غسل واجب نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند