• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 60219

    عنوان: عورت كی پیشاب گاہ سے ہوا نكلنے سے وضوٹے گا یا نہیں؟

    سوال: اکثر وضو کرنے کے بعد عورت کو سامنے کے راستے سے ہوا نکلتی ہے ، کبھی نماز کے دوران ہی کیوں کہ سامنے سے نکلنا غیر اختیاری ہوتاہے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

    جواب نمبر: 60219

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 917-582/Sn=9/1436-U نہیں۔ (درمختار مع الشامی، ۱/۲۶۳، زکریا، حلبی کبیری، ص: ۱۲۵، ط: اشرفی)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند