• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 602013

    عنوان:

    کیا بغل اور زیرِ ناف بال صاف کرنے سے غسل واجب ہوجاتا ہے ؟

    سوال:

    کیا بغل اور زیرِ ناف بال صاف کرنے سے غسل واجب ہوجاتا ہے ؟

    جواب نمبر: 602013

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:384-280/sd=6/1442

     جی نہیں ! بغل اور زیر ناف بال صاف کرنے سے غسل واجب نہیں ہوتا ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند