• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 600970

    عنوان: شرم گاہ میں دوا داخل كرنے كی وجہ سے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

    سوال:

    اگر خاتون بیماری کی وجہ سے شرمگاہ میں سرنج کی مدد سے دوا داخل کرے تو کیا ایسی صورت میں غسل واجب ہو گا؟

    جواب نمبر: 600970

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:202-140/sd=3/1442

     صورت مسئولہ میں غسل واجب نہیں ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند