• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 600879

    عنوان: منی نكلنے سے پہلے جو قطرہ نكلتا ہے وہ پاك ہوتا ہے یا ناپاك؟

    سوال:

    منی نکلنے سے پہلے جو ایک پانی کا قطرہ نکلتا ہے کیوں و پاک ہوتا ہے یہ ناپاک؟ اور کیا وہ اگر کپڑے پی لگ جیے تو اس کو پانی دھو لینے سے کیا وہ پاک ہو جاتا ہے ؟

    جواب نمبر: 600879

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 273-198/B=03/1442

     منی بھی ناپاک ہے اور جو پانی کا قطرہ منی سے پہلے نکلتا ہے جس کو مذی کہتے ہیں وہ بھی ناپاک ہے۔ اگر کپڑے پر منی یا مذی لگ جائے تو دھونے سے کپڑا پاک ہو جائے گا۔ مَا خَرَجَ مِنَ السَّبِیْلَیْنِ فَہُوَ نَجِسُ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند