• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 60007

    عنوان: کیا صبح شلوار پر ہر قسم کی تری لگی ہوتو کیا غسل واجب ہوجاتا ہے ؟

    سوال: کیا صبح شلوار پر ہر قسم کی تری لگی ہوتو کیا غسل واجب ہوجاتا ہے ؟

    جواب نمبر: 60007

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 944-940/B=10/1436-U جی ہاں اگر صبح اپنی شلوار کی رومالی میں تری دیکھی تو احتلام یعنی منی نکلنے کی تری ہوگی، لہٰذا اس کے اوپر غسل واجب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند